تو شیطان نے دونوں کو اس سے پھسلا دیا، پس انھیں اس سے نکال دیا جس میں وہ دونوں تھے اور ہم نے کہا اتر جاؤ، تمھارا بعض بعض کا دشمن ہے اور تمھارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھہرنا اور فائدہ اٹھانا ہے۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَزَلَّہُمَا
الشَّیۡطٰنُ
عَنۡہَا
فَاَخۡرَجَہُمَا
مِمَّا
کَانَا
فِیۡہِ
وَقُلۡنَا
اہۡبِطُوۡا
بَعۡضُکُمۡ
لِبَعۡضٍ
عَدُوٌّ
وَلَکُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
مُسۡتَقَرٌّ
وَّمَتَاعٌ
اِلٰی حِیۡنٍ
پھر پھسلادیا ان دونوں کو
شیطان نے
اس سے
پھر اس نے نکلوادیا ان دونوں کو
اس سے جو
وہ دونوں تھے
جس میں
اور کہا ہم نے
اتر جاؤ
بعض تمہارے
بعض کے
دشمن ہیں
اور تمہارے لئے
زمین میں
جائے قرار ہے
اور فائدہ اٹھانا ہے
ایک وقت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَزَلَّہُمَا
الشَّیۡطٰنُ
عَنۡہَا
فَاَخۡرَجَہُمَا
مِمَّا
کَانَا
فِیۡہِ
وَقُلۡنَا
اہۡبِطُوۡا
بَعۡضُکُمۡ
لِبَعۡضٍ
عَدُوٌّ
وَلَکُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
مُسۡتَقَرٌّ
وَّمَتَاعٌ
اِلٰی حِیۡنٍ
تو پھسلادیا ان دونوں کو
شیطان نے
اس سے
چنانچہ اس نے نکلوادیا ان دونوں کو
اس میں سے جو
وہ دونوں تھے
جس میں
اور کہا ہم نے
تم سب اتر جاؤ
بعض تمہارے
بعض کے لیے
دشمن ہیں
اور تمہارے لئے
زمین میں
ٹھہرنا ہے
اورفائدہ( اٹھانا )ہے
ایک وقت تک
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَزَلَّهُمَا
الشَّيْطَانُ
عَنْهَا
فَاَخْرَجَهُمَا
مِمَّا ۔ کَانَا
فِیْهِ
وَقُلْنَا
اهْبِطُوْا
بَعْضُكُمْ
لِبَعْضٍ
عَدُوْ
وَلَكُمْ
فِي الْاَرْضِ
مُسْتَقَرٌّ
وَمَتَاعٌ
اِلٰى۔ حِیْنٍ
پھر ان دونوں کو پھسلایا
شیطان
اس سے
پھر انہیں نکلوا دیا
سے جو۔ وہ تھے
اس میں
اور ہم نے کہا
تم اتر جاؤ
تمہارے بعض
بعض کے
دشمن
اور تمہارے لیے
زمین میں
ٹھکانہ
اور سامان
تک۔ وقت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]