اور بلاشبہ یقینا ہم نے تجھ سے پہلے کئی رسول بھیجے، ان میں سے کچھ وہ ہیں جن کا حال ہم نے تجھے سنایا اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جن کا حال ہم نے تجھے نہیں سنایا۔ اور کسی رسول کا اختیار نہ تھا کہ اللہ کے اذن کے بغیر کوئی نشانی لے آئے، پھر جب اللہ کا حکم آگیا تو حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا گیا اور اس موقع پر اہل باطل خسارے میں رہے۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلًا
مِّنۡ قَبۡلِکَ
مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
قَصَصۡنَا
عَلَیۡکَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
لَّمۡ
نَقۡصُصۡ
عَلَیۡکَ
وَمَا
کَانَ
لِرَسُوۡلٍ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
بِاٰیَۃٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
فَاِذَا
جَآءَ
اَمۡرُ
اللّٰہِ
قُضِیَ
بِالۡحَقِّ
وَخَسِرَ
ہُنَالِکَ
الۡمُبۡطِلُوۡنَ
اور البتہ تحقیق
بھیجے ہم نے
کئی رسول
آپ سے پہلے
ان میں سے بعض وہ ہیں
جنہیں
بیان کیا ہم نے
آپ پر
اور ان میں سے بعض وہ ہیں
جنہیں
نہیں
ہم نے بیان کیا
آپ پر
اور نہیں
ہے
کسی رسول کے لیے
کہ
وہ لے آئے
کوئی نشانی
مگر
اللہ کے اذن سے
پھر جب
آ گیا
حکم
اللہ کا
فیصلہ کر دیا گیا
ساتھ حق کے
اور خسارے میں پڑ گئے
اس وقت
اہل باطل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلًا
مِّنۡ قَبۡلِکَ
مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
قَصَصۡنَا
عَلَیۡکَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
لَّمۡ
نَقۡصُصۡ
عَلَیۡکَ
وَمَا
کَانَ
لِرَسُوۡلٍ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
بِاٰیَۃٍ
اِلَّا
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
فَاِذَا
جَآءَ
اَمۡرُ
اللّٰہِ
قُضِیَ
بِالۡحَقِّ
وَخَسِرَ
ہُنَالِکَ
الۡمُبۡطِلُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
بھیجے ہم نے
بہت سے رسول
آپ سے پہلے
ان میں سے ہیں
جن کے
حالات سنائے ہم نے
آپ کو
اور ان میں سے ہیں
جن کے
نہیں
حالات ہم نے سنائے
آپ کو
اور نہ
تھا
کسی رسول کے لیے
یہ کہ
وہ لاتا
کوئی معجزہ
بغیر
اللہ تعالیٰ کی اجازت کے
پھر جب
آگیا
حکم
اللہ تعالیٰ کا
فیصلہ کر دیا گیا
حق کے ساتھ
اور خسارے میں رہے
وہاں
اہل باطل
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
اَرْسَلْنَا
رُسُلًا
مِّنْ قَبْلِكَ
مِنْهُمْ
مَّنْ
قَصَصْنَا
عَلَيْكَ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
لَّمْ
نَقْصُصْ
عَلَيْكَ ۭ
وَمَا كَانَ
لِرَسُوْلٍ
اَنْ يَّاْتِيَ
بِاٰيَةٍ
اِلَّا
بِاِذْنِ اللّٰهِ ۚ
فَاِذَا
جَآءَ
اَمْرُ اللّٰهِ
قُضِيَ
بِالْحَقِّ
وَخَسِرَ
هُنَالِكَ
الْمُبْطِلُوْنَ
اور تحقیق
ہم نے بھیجے
بہت سے رسول
آپ سے پہلے
ان میں سے
جن کا
ہم نے حال بیان کیا
آپ سے
اور ان میں سے
جن کا
نہیں
ہم نے حال بیان کیا
آپ سے
اور نہ تھا
کسی رسول کے لئے
کہ وہ لائے
کوئی نشانی
مگر، بغیر
اللہ کے حکم سے
سو جب
آگیا
اللہ کا حکم
فیصلہ کردیا گیا
انصاف کے ساتھ
اور گھاٹے میں رہ گئے
اس وقت
غلط کار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]