فَاِنۡ اَعۡرَضُوۡا فَقُلۡ اَنۡذَرۡتُکُمۡ صٰعِقَۃً مِّثۡلَ صٰعِقَۃِ عَادٍ وَّ ثَمُوۡدَ ﴿ؕ۱۳﴾
پھر اگر وہ منہ موڑ لیں تو کہہ دے میں نے تمھیں ایک ایسی کڑک سے خبردار کر دیا جو عاد اور ثمود کی کڑک جیسی ہو گی۔[13]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِنْ
|
But if |
أَعْرَضُوا ع ر ض |
they turn away عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔ مترادفات .اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
| عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔ مترادفات .سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
|
|
فَقُلْ ق و ل |
then say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
أَنْذَرْتُكُمْ ن ذ ر |
I have warned you |
صَاعِقَةً ص ع ق |
(of) a thunderbolt صَاعِقَة:صَاعِقَة ، شدید کڑک کے ساتھ گرنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ مترادفات .بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
| صَعِقَ:کسی آسمانی حادثہ سے بیہوش ہونے کے لیے۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
مِثْلَ م ث ل |
like مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
|
|
صَاعِقَةِ ص ع ق |
(the) thunderbolt صَاعِقَة:صَاعِقَة ، شدید کڑک کے ساتھ گرنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ مترادفات .بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
| صَعِقَ:کسی آسمانی حادثہ سے بیہوش ہونے کے لیے۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
عَادٍ ع و د |
(of) Aad |
وَثَمُودَ
|
and Thamud |