جب ان کے پاس ان کے رسول ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے آئے کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، انھوں نے کہا اگر ہمارا رب چاہتا تو ضرور کوئی فرشتے نازل کر دیتا، پس بے شک ہم اس سے جو دے کر تم بھیجے گئے ہو، منکر ہیں۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
جَآءَتۡہُمُ
الرُّسُلُ
مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
اَلَّا
تَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّا
اللّٰہَ
قَالُوۡا
لَوۡ
شَآءَ
رَبُّنَا
لَاَنۡزَلَ
مَلٰٓئِکَۃً
فَاِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
کٰفِرُوۡنَ
جب
آئے ان کے پاس
کئی رسول
ان کے آگے سے
اور ان کے پیچھے سے
کہ نہ
تم عبادت کرو
مگر
اللہ کی
انہوں نے کہا
اگر
چاہتا
رب ہمارا
البتہ اتار دیتا
فرشتے
تو بےشک ہم
اس کا جو
بھیجے گئے ہو تم
ساتھ اس کے
انکار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
جَآءَتۡہُمُ
الرُّسُلُ
مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
اَلَّا
تَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّا
اللّٰہَ
قَالُوۡا
لَوۡ شَآءَ
رَبُّنَا
لَاَنۡزَلَ
مَلٰٓئِکَۃً
فَاِنَّا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
کٰفِرُوۡنَ
جب
آئے ان کے پاس
رسول
ان کے آگے سے
اور ان کے پیچھے سے
یہ کہ نہ
تم عبادت کر و
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
انہوں نے کہا
اگر چاہتا
رب ہمارا
ضرور وہ اتار دیتا
فرشتے
چنانچہ یقیناً ہم
ساتھ اس کے جو
بھیجا گیا تمہیں
ساتھ اس کے
انکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
جَآءَتْهُمُ
الرُّسُلُ
مِنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْهِمْ
وَمِنْ خَلْفِهِمْ
اَلَّا تَعْبُدُوْٓا
اِلَّا اللّٰهَ ۭ
قَالُوْا
لَوْ شَآءَ
رَبُّنَا
لَاَنْزَلَ
مَلٰٓئِكَةً
فَاِنَّا
بِمَآ
اُرْسِلْتُمْ
بِهٖ كٰفِرُوْنَ
جب
آئے ان کے پاس
رسول
ان کے آگے سے
اور ان کے پیچھے سے
کہ تم نہ عبادت کرو
سوائے اللہ
انہوں نے جواب دیا
اگر چاہتا
ہمارا رب
تو ضرور اتارتا
فرشتے
پس ہم
اس کا جو
تم بھیجے گئے ہو
اسکے ساتھ منکر ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]