فَاِنۡ یَّصۡبِرُوۡا فَالنَّارُ مَثۡوًی لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّسۡتَعۡتِبُوۡا فَمَا ہُمۡ مِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ ﴿۲۴﴾
پس اگر وہ صبر کریں تو آگ ان کے لیے ٹھکانا ہے اور اگر وہ معافی کی درخواست کریں تو وہ معاف کیے گئے لوگوں سے نہیں ہیں۔[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِنْ
|
Then if |
يَصْبِرُوا ص ب ر |
they endure صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
فَالنَّارُ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
مَثْوًى ث و ي |
(is) an abode ثوٰي:موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
|
|
لَهُمْ
|
for them |
وَإِنْ
|
and if |
يَسْتَعْتِبُوا ع ت ب |
they ask for favor عَتَبَ:ناراضگی دور کرنے کے لیے میٹھے انداز میں خفگی کا اظہار کرنا ۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|
فَمَا
|
then not |
هُمْ
|
they |
مِنَ
|
(will be) of |
الْمُعْتَبِينَ ع ت ب |
those who receive favor عَتَبَ:ناراضگی دور کرنے کے لیے میٹھے انداز میں خفگی کا اظہار کرنا ۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|