اور نہ نیکی برابر ہوتی ہے اور نہ برائی۔ (برائی کو) اس (طریقے) کے ساتھ ہٹا جو سب سے اچھا ہے، تو اچانک وہ شخص کہ تیرے درمیان اور اس کے درمیان دشمنی ہے، ایسا ہوگا جیسے وہ دلی دوست ہے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَسۡتَوِی
الۡحَسَنَۃُ
وَلَا
السَّیِّئَۃُ
اِدۡفَعۡ
بِالَّتِیۡ
ہِیَ
اَحۡسَنُ
فَاِذَا
الَّذِیۡ
بَیۡنَکَ
وَبَیۡنَہٗ
عَدَاوَۃٌ
کَاَنَّہٗ
وَلِیٌّ
حَمِیۡمٌ
اور نہیں
برابر ہوسکتی
نیکی
اور نہ
برائی
دور کیجیے
ساتھ اس(طریقے)کے جو
وہ
سب سے اچھا ہے
تو یکایک
وہ جو
درمیان آپ کے
اور درمیان اس کے
عداوت ہے
گویا کہ وہ
دوست ہے
نہایت گہرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَسۡتَوِی
الۡحَسَنَۃُ
وَلَا
السَّیِّئَۃُ
اِدۡفَعۡ
بِالَّتِیۡ
ہِیَ
اَحۡسَنُ
فَاِذَا
الَّذِیۡ
بَیۡنَکَ
وَبَیۡنَہٗ
عَدَاوَۃٌ
کَاَنَّہٗ
وَلِیٌّ
حَمِیۡمٌ
اورنہیں
برابرہوتی
نیکی
اورنہ
برائی
ہٹادو
ساتھ اس کے جو
وہ
سب سے اچھاہے
تواچانک
وہ شخص
درمیان تمہارے
اوردرمیان اس کے
دشمنی ہے
گویاکہ وہ
دوست ہے
دلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَسْتَوِي
الْحَسَنَةُ
وَلَا السَّيِّئَةُ ۭ
اِدْفَعْ
بِالَّتِيْ
هِىَ اَحْسَنُ
فَاِذَا الَّذِيْ
بَيْنَكَ
وَبَيْنَهٗ
عَدَاوَةٌ
كَاَنَّهٗ وَلِيٌّ
حَمِيْمٌ
اور برابر نہیں ہوتی
نیکی
اور نہ بُرائی
دور کردیں
اس سے جو
وہ بہترین
تو یکایک وہ جو شخص
آپ کے درمیان
اور اس کے درمیان
عداوت
گویا کہ وہ دوست
قرابتی (جگری)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]