اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دوڑو اپنے رب کی جانب سے بخشش کی طرف اور اس جنت کی طرف جس کی چوڑائی آسمانوں اور زمین (کے برابر)ہے، ڈرنے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔[133]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَسَارِعُوۡۤا
اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَجَنَّۃٍ
عَرۡضُہَا
السَّمٰوٰتُ
وَالۡاَرۡضُ
اُعِدَّتۡ
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
اور ایک دوسرے سے جلدی کرو
طرف بخشش کے
اپنے رب کی طرف سے
اور جنت کے
چوڑائی ہے جس کی
آسمان
اور زمین
وہ تیار کی گئی ہے
متقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَسَارِعُوۡۤا
اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَجَنَّۃٍ
عَرۡضُہَا
السَّمٰوٰتُ
وَالۡاَرۡضُ
اُعِدَّتۡ
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
اور تم دوڑو
مغفرت کی طرف
اپنے رب کی طرف سے
اور جنت کی
چوڑائی جس کی
آسمانوں
اور زمین(جتنی ) ہے
تیار کی گئی ہے
اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَسَارِعُوْٓا
اِلٰى
مَغْفِرَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَجَنَّةٍ
عَرْضُھَا
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
اُعِدَّتْ
لِلْمُتَّقِيْنَ
اور دوڑو
طرف
بخشش
سے
اپنا رب
اور جنت
اس کا عرض
ٓآسمان (جمع
اور زمین
تیار کی گئی
پرہیزگاروں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]