الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۚ
جو خوشی اور تکلیف میں خرچ کرتے ہیں اور غصے کو پی جانے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[134]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِينَ
|
Those who |
يُنْفِقُونَ ن ف ق |
spend |
فِي
|
in |
السَّرَّاءِ س ر ر |
[the] ease |
وَالضَّرَّاءِ ض ر ر |
and (in) the hardship اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
|
|
وَالْكَاظِمِينَ ك ظ م |
and those who restrain كَظَمَ:غم اور غصہ خواہ کتنا ہی زیادہ ہو کو دبائے رکھنا اور اس کا اظہار نہ ہونے دینا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
الْغَيْظَ غ ي ظ |
the anger تَغَيُّظ:غیظ و غضب میں جھنجھلاہٹ۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
|
|
وَالْعَافِينَ ع ف و |
and those who pardon عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
عَنِ
|
[from] |
النَّاسِ ن و س |
the people |
وَاللَّهُ أ ل ه |
and Allah |
يُحِبُّ ح ب ب |
loves اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔ مترادفات .اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
|
|
الْمُحْسِنِينَ ح س ن |
the good-doers حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|