مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفۡسِہٖ وَ مَنۡ اَسَآءَ فَعَلَیۡہَا ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿۴۶﴾
جس نے نیک عمل کیا سو اپنے لیے اور جس نے برائی کی سو اسی پر ہوگی اور تیرا رب اپنے بندوں پر ہرگز کوئی ظلم کرنے والا نہیں۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مَنْ
|
Whoever |
عَمِلَ ع م ل |
does |
صَالِحًا ص ل ح |
righteous deeds |
فَلِنَفْسِهِ ن ف س |
then it is for his soul |
وَمَنْ
|
and whoever |
أَسَاءَ س و أ |
does evil سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
فَعَلَيْهَا
|
then it is against it |
وَمَا
|
And not |
رَبُّكَ ر ب ب |
(is) your Lord |
بِظَلَّامٍ ظ ل م |
unjust ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
لِلْعَبِيدِ ع ب د |
to His slaves |