اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو اس میں اختلاف کیا گیا اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو تیرے رب کی طرف سے پہلے طے ہو چکی تو ان کے درمیان ضرور فیصلہ کر دیا جاتا اور بلاشبہ وہ اس کے متعلق یقینا ایسے شک میں ہیں جو بے چین رکھنے والا ہے۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
فَاخۡتُلِفَ
فِیۡہِ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّہُمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اور البتہ تحقیق
دی ہم نے
موسیٰ کو
کتاب
پس اختلاف کیا گیا
اس میں
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
جو پہلے ہو چکی
آپ کے رب کی طرف سے
البتہ فیصلہ کر دیا جاتا
درمیان ان کے
اور بےشک وہ
البتہ شک میں ہیں
اس کی طرف سے
بےچین کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
فَاخۡتُلِفَ
فِیۡہِ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّہُمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اوربلاشبہ یقیناً
دی ہم نے
موسیٰ کو
کتاب
تواختلاف کیاگیا
اس میں
اوراگرنہ ہوتی
بات
پہلے ہوچکی
آپ کے رب کی جانب سے
ضرورفیصلہ کردیاجاتا
ان کے درمیان
اوریقیناًوہ
یقیناًشک میں ہیں
اس سے
بے چین کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا
مُوْسَى
الْكِتٰبَ
فَاخْتُلِفَ
فِيْهِ ۭ
وَلَوْلَا
كَلِمَةٌ
سَبَقَتْ
مِنْ
رَّبِّكَ
لَقُضِيَ
بَيْنَهُمْ ۭ
وَاِنَّهُمْ
لَفِيْ شَكٍّ
مِّنْهُ
مُرِيْبٍ
اور تحقیق ہم نے دی
موسیٰ
کتاب
تو اختلاف کیا
اس میں
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
پہلے ٹھہر چکی
سے
آپ کا رب
تو فیصلہ ہوچکا ہوتا
ان کے درمیان
اور بیشک وہ
ضرور شک میں
اس سے
تردد میں ڈالنے والے شک میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]