اور وہ لوگ کہ جب کوئی بے حیائی کرتے ہیں، یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں تو اللہ کو یاد کرتے ہیں، پس اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور اللہ کے سوا اور کون گناہ بخشتا ہے؟ اور انھوں نے جو کیا اس پر اصرار نہیں کرتے، جب کہ وہ جانتے ہوں۔[135]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اِذَا
فَعَلُوۡا
فَاحِشَۃً
اَوۡ
ظَلَمُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
ذَکَرُوا
اللّٰہَ
فَاسۡتَغۡفَرُوۡا
لِذُنُوۡبِہِمۡ
وَمَنۡ
یَّغۡفِرُ
الذُّنُوۡبَ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَلَمۡ
یُصِرُّوۡا
عَلٰی
مَا
فَعَلُوۡا
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جو
جب
کرتے ہیں
کوئی بے حیائی
یا
وہ ظلم کرتے ہیں
اپنے نفسوں پر
وہ یاد کرتے ہیں
اللہ کا
پس معافی مانگتے ہیں
اپنے گناہوں کے لیے
اور کون ہے جو
بخش دے
گناہوں کو
سوائے
اللہ کے
اور نہیں
وہ اصرار کرتے
اوپر اس کے
جو
انہوں نے کیا
جب کہ وہ
وہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اِذَا
فَعَلُوۡا
فَاحِشَۃً
اَوۡ
ظَلَمُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
ذَکَرُوا
اللّٰہَ
فَاسۡتَغۡفَرُوۡا
لِذُنُوۡبِہِمۡ
وَمَنۡ
یَّغۡفِرُ
الذُّنُوۡبَ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَلَمۡ
یُصِرُّوۡا
عَلٰی
مَا
فَعَلُوۡا
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ لوگ جو
جب
وہ کر بیٹھیں
کوئی برائی
یا
وہ ظلم کر بیٹھیں
اپنی جانوں پر
وہ یاد کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کو
پھر وہ بخشش مانگتے ہیں
اپنے گناہوں کے لیے
اور کون ہے جو
معاف کر سکتا ہو
گناہوں کو
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
اور نہیں
وہ اصرار کرتے
اوپر
اس کے جو
انہوں نے کیا
اور وہ سب
وہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اِذَا
فَعَلُوْا
فَاحِشَةً
اَوْ
ظَلَمُوْٓا
اَنْفُسَھُمْ
ذَكَرُوا اللّٰهَ
فَاسْتَغْفَرُوْا
لِذُنُوْبِھِمْ
وَ مَنْ
يَّغْفِرُ
الذُّنُوْبَ
اِلَّا اللّٰهُ
وَلَمْ
يُصِرُّوْا
عَلٰي
مَا فَعَلُوْا
وَھُمْ
يَعْلَمُوْنَ
اور وہ لوگ جو
جب
وہ کریں
کوئی بےحیائی
یا
ظلم کریں
اپنے تئیں
وہ اللہ کو یاد کریں
پھر بخشش مانگیں
اپنے گناہوں کے لیے
اور کون
بخشتا ہے
گناہ
اللہ کے سوا
اور نہ
وہ اڑیں
پر
جو انہوں نے کیا
اور وہ
جانتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]