اور وہ جدا جدا نہیںہوئے مگر اس کے بعد کہ ان کے پاس علم آگیا، آپس کی ضد کی وجہ سے اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو تیرے رب کی طرف سے ایک مقر ر وقت تک پہلے طے ہو چکی تو ضرور ان کے درمیان فیصلہ کر دیا جاتا اور بے شک وہ لوگ جو ان کے بعد اس کتاب کے وارث بنائے گئے وہ اس کے متعلق یقینا ایسے شک میںمبتلا ہیںجو بے چین رکھنے والا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَفَرَّقُوۡۤا
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
اِلٰۤی اَجَلٍ
مُّسَمًّی
لَّقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡرِثُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اور نہیں
انہوں نے تفرقہ میں ڈالا
مگر
بعد اس کے
جو
آگیا ان کے پاس
علم
سرکشی کی وجہ سے
آپس میں
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
جو پہلے گزرچکی
آپ کے رب کی طرف سے
ایک وقت تک
مقرر
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
درمیان ان کے
اور بےشک
وہ لوگ جو
وارث بنائے گئے
کتاب کے
ان کے بعد
البتہ شک میں ہیں
اس کی طرف سے
جو بےچین کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَفَرَّقُوۡۤا
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَہُمُ
الۡعِلۡمُ
بَغۡیًۢا
بَیۡنَہُمۡ
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی
لَّقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
وَاِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡرِثُوا
الۡکِتٰبَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّنۡہُ
مُرِیۡبٍ
اورنہیں
تفرقہ کیاانہوں نے (آپس میں)
مگر
بعد
اس کے کہ
آیا ان کے پاس
علم
ضدکی وجہ سے
آپس کی
اوراگرنہ
بات
طے ہوتی
آپ کے رب کی طرف سے
مدت مقررہ تک
ضرورفیصلہ کردیاجاتا
ان کے درمیان
اوریقیناً
وہ لوگ
جنہیں وارث بنایاگیا
کتاب کا
ان کے بعد
یقیناًشک میں ہیں
اس سے
بے چین کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا تَفَرَّقُوْٓا
اِلَّا
مِنْۢ بَعْدِ
مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ
بَغْيًۢا بَيْنَهُمْ
وَلَوْلَا
كَلِمَةٌ
سَبَقَتْ
مِنْ رَّبِّكَ
اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّي
لَّقُضِيَ
بَيْنَهُمْ
وَاِنَّ الَّذِيْنَ
اُوْرِثُوا الْكِتٰبَ
مِنْۢ بَعْدِهِمْ
لَفِيْ شَكٍّ
مِّنْهُ مُرِيْبٍ
اور نہیں اختلاف کیا
مگر
بھلا اس کے جو
آگیا ان کے پاس علم
سرکشی کی وجہ سے، ان کے اپنے درمیان
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
جو پہلے گزرچکی
تیرے رب کی طرف سے
ایک وقت مقرر تک
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
ان کے درمیان
اور بیشک وہ لوگ
جو وارث بنائے گئے کتاب کے
ان کے بعد
البتہ شک میں ہیں
اس کی طرف سے بےچین کردینے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]