اور جسے اللہ گمراہ کر دے، پھر اس کے بعد اس کا کوئی مددگار نہیں اور تو ظالموں کو دیکھے گا کہ جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو کہیں گے کیا واپس جانے کی طرف کوئی راستہ ہے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّضۡلِلِ
اللّٰہُ
فَمَا
لَہٗ
مِنۡ وَّلِیٍّ
مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَتَرَی
الظّٰلِمِیۡنَ
لَمَّا
رَاَوُا
الۡعَذَابَ
یَقُوۡلُوۡنَ
ہَلۡ
اِلٰی مَرَدٍّ
مِّنۡ سَبِیۡلٍ
اور جسے
بھٹکا دے
اللہ
تو نہیں
اس کے لیے
کوئی کارساز
اس کے بعد
اور آپ دیکھیں گے
ظالموں کو
جب
وہ دیکھ لیں گے
عذاب
وہ کہیں گے
کیا ہے
واپس لوٹنے کی طرف
کوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یُّضۡلِلِ
اللّٰہُ
فَمَا
لَہٗ
مِنۡ وَّلِیٍّ
مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَتَرَی
الظّٰلِمِیۡنَ
لَمَّا
رَاَوُا
الۡعَذَابَ
یَقُوۡلُوۡنَ
ہَلۡ
اِلٰی مَرَدٍّ
مِّنۡ سَبِیۡلٍ
اورجس کو
گمراہ کردے
اللہ تعالیٰ
پھرنہیں
اس کے لیے
کوئی مددگار
اس کے بعد
اورآپ دیکھیں گے
ظا لموں کو
جب
وہ دیکھیں گے
عذاب
وہ کہیں گے
کیا
واپس جانے کا
کوئی راستہ ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ يُّضْلِلِ
اللّٰهُ
فَمَا لَهٗ
مِنْ وَّلِيٍّ
مِّنْۢ بَعْدِهٖ
وَتَرَى الظّٰلِمِيْنَ
لَمَّا
رَاَوُا الْعَذَابَ
يَقُوْلُوْنَ
هَلْ
اِلٰى مَرَدٍّ
مِّنْ
سَبِيْلٍ
اور جس کو بھٹکا دے۔ گمراہ کردے
اللہ
تو نہیں اس کے لیے
کوئی دوست
اس کے بعد
اور تم دیکھو گے ظالموں کو
جب
وہ دیکھ لیں گے عذاب
وہ کہیں گے
کیا
لوٹنے کی طرف۔ پلٹنے کی طرف
کوئی
راستہ ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]