اور تو انھیں دیکھے گا کہ وہ اس( آگ) پر پیش کیے جائیں گے، ذلت سے جھکے ہو ئے ،چھپی آنکھ سے دیکھ رہے ہوں گے اور وہ لوگ جو ایمان لائے، کہیں گے اصل خسارے والے تو وہ ہیں جنھوں نے قیامت کے دن اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں گنوا دیا۔ سن لو! بے شک ظالم لوگ ہمیشہ رہنے والے عذاب میں ہوں گے۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَرٰىہُمۡ
یُعۡرَضُوۡنَ
عَلَیۡہَا
خٰشِعِیۡنَ
مِنَ الذُّلِّ
یَنۡظُرُوۡنَ
مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّ
الۡخٰسِرِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
وَاَہۡلِیۡہِمۡ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اَلَاۤ
اِنَّ
الظّٰلِمِیۡنَ
فِیۡ عَذَابٍ
مُّقِیۡمٍ
اور آپ دیکھیں گے انہیں
وہ پیش کیے جائیں گے
اس پر
جھکے ہوئے
ذلت کی وجہ سے
وہ دیکھیں گے
چھپی آنکھ/کن انکھیوں سے
اور کہیں گے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
بےشک
خسارہ پانے والے
وہ ہیں جنہوں نے
خسارے میں ڈالا
اپنے نفسوں کو
اور اپنے گھروالوں کو
دن
قیامت کے
خبردار
بےشک
ظالم لوگ
عذاب میں ہوں گے
مقیم/دائمی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَرٰىہُمۡ
یُعۡرَضُوۡنَ
عَلَیۡہَا
خٰشِعِیۡنَ
مِنَ الذُّلِّ
یَنۡظُرُوۡنَ
مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّ
الۡخٰسِرِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
خَسِرُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
وَاَہۡلِیۡہِمۡ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
اَلَاۤ
اِنَّ
الظّٰلِمِیۡنَ
فِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ
اورآپ دیکھیں گے ان کو
وہ پیش کئے جائیں گے
اس (جہنم)پر
جھکے جارہے ہوں گے
ذلت سے
وہ دیکھ رہے ہوں گے
کن انکھیوں سے
اورکہیں گے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
یقیناً
خسارہ اٹھانے والے ہیں
وہ لوگ
جنہوں نے خسارے میں ڈال دیا
اپنے آپ کو
اوراپنےگھروالوں کو
دن قیامت کے
سن لو!
یقیناً
ظالم
دائمی عذاب میں(ہوں گے)
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَتَرٰىهُمْ
يُعْرَضُوْنَ
عَلَيْهَا
خٰشِعِيْنَ
مِنَ الذُّلِّ
يَنْظُرُوْنَ
مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّ
وَقَالَ الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْٓا
اِنَّ الْخٰسِرِيْنَ
الَّذِيْنَ
خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ
وَاَهْلِيْهِمْ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
اَلَآ
اِنَّ الظّٰلِمِيْنَ
فِيْ
عَذَابٍ مُّقِيْمٍ
اور تم دیکھو گے ان کو
وہ پیش کیے جائیں گے
اس پر (یعنی جہنم پر)
جھکنے والے۔ دبنے والے
ذلت کی وجہ سے
وہ دیکھیں گے
پوشیدہ نظر سے۔ چھپی ہوئی نظر سے
اور کہیں گے وہ لوگ
جو ایمان لائے
بیشک خسارہ پانے والے
وہ لوگ ہیں
جنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو
اور اپنے گھروالوں کو
قیامت کے دن
خبردار
بیشک ظالم لوگ
میں
دائمی عذاب (میں) ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]