🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشوريٰ
صِرَاطِ اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِلَی اللّٰہِ تَصِیۡرُ الۡاُمُوۡرُ ﴿٪۵۳﴾
اس اللہ کے راستے کی طرف کہ جو کچھ آسمانوںمیں ہے اور جو کچھ زمین میںہے اسی کا ہے، سن لو !تمام معاملات اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں۔[53]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
صِرَاطِ
ص ر ط
(The) path
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
الَّذِي
the One
لَهُ
to Whom
مَا
(belongs) whatever
فِي
(is) in
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَمَا
and whatever
فِي
(is) in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
أَلَا
Unquestionably!
إِلَى
To
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
تَصِيرُ
ص ي ر
reach
صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔
مترادفات Quran Mutaradif words.منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
الْأُمُورُ
أ م ر
all affairs