اور اسی طرح ہم نے تیری طرف اپنے حکم سے ایک روح کی وحی کی، تو نہیں جانتا تھا کہ کتاب کیا ہے اور نہ یہ کہ ایمان کیا ہے اور لیکن ہم نے اسے ایک ایسی روشنی بنا دیا ہے جس کے ساتھ ہم اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں راہ دکھا تے ہیں اور بلاشبہ تو یقینا سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
رُوۡحًا
مِّنۡ اَمۡرِنَا
مَا
کُنۡتَ
تَدۡرِیۡ
مَا
الۡکِتٰبُ
وَلَا
الۡاِیۡمَانُ
وَلٰکِنۡ
جَعَلۡنٰہُ
نُوۡرًا
نَّہۡدِیۡ
بِہٖ
مَنۡ
نَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِنَا
وَاِنَّکَ
لَتَہۡدِیۡۤ
اِلٰی صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور اسی طرح
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
ایک روح(قرآن)کی
اپنے حکم سے
نہ
تھے آپ
آپ جانتے
کیا ہے
کتاب
اور نہ
ایمان
اور لیکن
بنایا ہم نے اسے
ایسا نور
ہم ہدایت دیتے ہیں
ساتھ اس کے
جسے
ہم چاہتے ہیں
اپنے بندوں میں سے
اور بےشک آپ
البتہ آپ راہ نمائی کرتے ہیں
طرف راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
رُوۡحًا
مِّنۡ اَمۡرِنَا
مَاکُنۡتَ
تَدۡرِیۡ
مَا
الۡکِتٰبُ
وَلَا
الۡاِیۡمَانُ
وَلٰکِنۡ
جَعَلۡنٰہُ
نُوۡرًا
نَّہۡدِیۡ
بِہٖ
مَنۡ نَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِنَا
وَاِنَّکَ
لَتَہۡدِیۡۤ
اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
اوراسی طرح
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
ایک روح کی
اپنے حکم سے
نہیں تھے آپ
جانتے
کیاہے
کتاب
اورنہ
ایمان
اورلیکن
بنایاہم نے اسے
روشنی
ہم ہدایت دیتے ہیں
جس کے ساتھ
جسے ہم چاہتے ہیں
اپنے بندوں میں سے
اوریقیناً آپ
ضرورراہ نمائی کرتے ہیں
سیدھی راہ کی طرف
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ رُوْحًا
مِّنْ اَمْرِنَا
مَا كُنْتَ تَدْرِيْ
مَا الْكِتٰبُ
وَلَا الْاِيْمَانُ
وَلٰكِنْ
جَعَلْنٰهُ
نُوْرًا
نَّهْدِيْ بِهٖ
مَنْ
نَّشَآءُ
مِنْ عِبَادِنَا
وَاِنَّكَ لَتَهْدِيْٓ
اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ
اور اسی طرح
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف ایک وحی کو
اپنے حکم سے
نہ تھا تو جانتا
کتاب کیا ہے
اور نہ ایمان
لیکن
بنایا ہم نے اس کو
نور
راہ دکھاتے ہیں ہم ساتھ اس کے
جس کو
ہم چاہتے ہیں
اپنے بندوں میں سے
اور بیشک آپ رہنمائی کرتے ہیں ۔ البتہ آپ ہدایت ہیں
صراط مستقیم کی طرف
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]