🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾
پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ لیے، تو اس نے اس کی توبہ قبول کر لی، یقینا وہی ہے جو بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[37]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَلَقَّى
ل ق ي
Then received
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
آدَمُ
Adam
مِنْ
from
رَبِّهِ
ر ب ب
his Lord
كَلِمَاتٍ
ك ل م
words
[مصباح القرآن] کلمات ، کلمہ طیبہ ۔
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words. كَلَّمَ، خاطب،
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
فَتَابَ
ت و ب
So (his Lord) turned
[مصباح القرآن] توبہ ، تائب ۔
عَلَيْهِ
towards him
[مصباح القرآن] علیحدہ ، علی الاعلان ، علی العموم ۔
إِنَّهُ
Indeed He!
هُوَ
He
التَّوَّابُ
ت و ب
(is) the Oft-returning (to mercy)
الرَّحِيمُ
ر ح م
the Most Merciful
[مصباح القرآن] رحم ، رحمت ، مرحوم ۔