🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الزخرف
وَ ہُوَ الَّذِیۡ فِی السَّمَآءِ اِلٰہٌ وَّ فِی الۡاَرۡضِ اِلٰہٌ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۸۴﴾
اور وہی ہے جو آسمانوں میں معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے اور وہی کمال حکمت والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[84]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَهُوَ
And He
الَّذِي
(is) the One Who
فِي
(is) in
السَّمَاءِ
س م و
the heaven
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
إِلَهٌ
أ ل ه
God
وَفِي
and in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
إِلَهٌ
أ ل ه
God
وَهُوَ
And He
الْحَكِيمُ
ح ك م
(is) the All-Wise
الْعَلِيمُ
ع ل م
the All-Knower
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،