اور بہت برکت والا ہے وہ جس کے پاس آسمانوں کی اور زمین کی بادشاہی ہے اور اس کی بھی جو ان دونوں کے درمیان ہے اور اسی کے پاس قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔[85]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَبٰرَکَ
الَّذِیۡ
لَہٗ
مُلۡکُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
وَعِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اور بابرکت ہے
وہ جو
اسی کے لیے ہے
بادشاہت
آسمانوں
اور زمین کی
اور جو
درمیان ہے ان دونوں کے
اور اسی کے پاس ہے
علم
قیامت کا
اور اسی کی طرف
تم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَبٰرَکَ
الَّذِیۡ
لَہٗ
مُلۡکُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
وَعِنۡدَہٗ
عِلۡمُ
السَّاعَۃِ
وَاِلَیۡہِ
تُرۡجَعُوۡنَ
اوربہت بابرکت ہے
وہ ذات
جس کے لئے ہے
بادشاہت
آسمانوں
اورزمین کی
اورجو کچھ
ان دونوں کے درمیان ہے
اوراس کے پاس
علم ہے
قیامت کا
اوراس کی طرف
تم لوٹائے جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَتَبٰرَكَ
الَّذِيْ
لَهٗ
مُلْكُ السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا بَيْنَهُمَا
وَعِنْدَهٗ
عِلْمُ السَّاعَةِ
وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ
اور بابرکت ہے
وہ ذات
اس کے لیے ہے
بادشاہت آسمانوں کی
اور زمین کی
اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے
اور اسی کے پاس ہے
قیامت کا علم
اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]