وَ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۙ﴿ۛ۲﴾
اس بیان کرنے والی کتاب کی قسم![2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْكِتَابِ ك ت ب |
By the Book كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
الْمُبِينِ ب ي ن |
the clear بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|