اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم ان لوگوں کا کہنا مانو گے جنھوں نے کفر کیا تو وہ تمھیں تمھاری ایڑیوں پر پھیر دیں گے، پھر تم خسارہ اٹھانے والے ہو کر پلٹو گے۔[149]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
تُطِیۡعُوا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یَرُدُّوۡکُمۡ
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
فَتَنۡقَلِبُوۡا
خٰسِرِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
اگر
تم اطاعت کرو
ان کی جنہوں نے
کفر کیا
وہ پھیر دیں گے تمہیں
تمہاری ایڑیوں کے
ورنہ پلٹ جاؤ گے تم
خسارہ پانے والے (ہوکر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
تُطِیۡعُوا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یَرُدُّوۡکُمۡ
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
فَتَنۡقَلِبُوۡا
خٰسِرِیۡنَ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
اگر
تم اطاعت کرو گے
ان لوگوں کی
جنہوں نے کفر کیا
وہ لوٹا دیں گے تمہیں
تمہاری ایڑیوں کے بل
پھر تم پلٹو گے
خسارہ اٹھانے والے ہو کر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِنْ تُطِيْعُوا
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
يَرُدُّوْكُمْ
عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ
فَتَنْقَلِبُوْا
خٰسِرِيْنَ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
اگر تم اطاعت کرو
ان لوگوں کی
جنہوں نے کفر کیا
وہ پھیر دیں گے تم کو
اوپر تمہاری ایڑیوں کے
تو لوٹ جاؤ گے تم۔ پلٹ جاؤ گے تم
خسارہ پانے والے ہوکر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]