ہم عنقریب ان لوگوں کے دلوں میں جنھوں نے کفر کیا، رعب ڈال دیں گے، اس لیے کہ انھوں نے اللہ کے ساتھ اس کو شریک بنایا جس کی اس نے کوئی دلیل نہیں اتاری اور ان کا ٹھکانا آگ ہے اور وہ ظالموں کا برا ٹھکانا ہے۔[151]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَنُلۡقِیۡ
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
الرُّعۡبَ
بِمَاۤ
اَشۡرَکُوۡا
بِاللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یُنَزِّلۡ
بِہٖ
سُلۡطٰنًا
وَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
وَبِئۡسَ
مَثۡوَی
الظّٰلِمِیۡنَ
عنقریب ہم ڈال دیں گے
دلوں میں
ان کے جنہوں نے
کفر کیا
رعب کو
بوجہ اس کے جو
انہوں نے شریک ٹھرایا
ساتھ اللہ کے
اس کو جو
نہیں
اس نے نازل کی
جس کی
کوئی دلیل
اور ٹھکانہ ان کا
آگ ہے
اور کتنا برا ہے
ٹھکانہ
ظالموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَنُلۡقِیۡ
فِیۡ قُلُوۡبِ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
الرُّعۡبَ
بِمَاۤ
اَشۡرَکُوۡا
بِاللّٰہِ
مَا
لَمۡ
یُنَزِّلۡ
بِہٖ
سُلۡطٰنًا
وَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
وَبِئۡسَ
مَثۡوَی
الظّٰلِمِیۡنَ
جلد ہی ہم ڈال دیں گے
دلوں میں
ان لوگوں کے
جنہوں نے کفر کیا
رعب
اس وجہ سے جو
انہوں نے شرک کیا
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
جو
نہیں
اتاری اس نے
ساتھ اس کے
کوئی دلیل
اور ٹھکانہ ان کا
آگ ہے
اور بہت بُرا ہے
ٹھکانہ
ظالموں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَنُلْقِيْ
فِيْ
قُلُوْبِ
الَّذِيْنَ كَفَرُوا
الرُّعْبَ
بِمَآ اَشْرَكُوْا
بِاللّٰهِ
مَا
لَمْ يُنَزِّلْ
بِهٖ
سُلْطٰنًا
وَمَاْوٰىھُمُ
النَّارُ
وَبِئْسَ
مَثْوَى
الظّٰلِمِيْنَ
عنقریب ہم ڈالدیں گے
میں
دل (جمع)
جنہوں نے کفر کیا (کافر)
ہیبت
اس لیے کہ انہوں نے شریک کیا
اللہ کا
جس
نہیں اتاری
اس کی
کوئی سند
اور ان کا ٹھکانہ
دوزخ
اور برا
ٹھکانہ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]