اور رات اور دن کے بدلنے میں اور اس رزق میں جو اللہ نے آسمان سے اتارا، پھر اس کے ساتھ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیا اور ہواؤں کے پھیرنے میں ان لوگوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ رِّزۡقٍ
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
وَتَصۡرِیۡفِ
الرِّیٰحِ
اٰیٰتٌ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور اختلاف میں
رات
اور دن کے
اور جو
اتارا
اللہ نے
آسمان سے
رزق میں سے
پھر اس نے زندہ کیا
ساتھ اس کے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
اور گردش میں
ہواؤں کی
نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاخۡتِلَافِ
الَّیۡلِ
وَالنَّہَارِ
وَمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنۡ رِّزۡقٍ
فَاَحۡیَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِہَا
وَتَصۡرِیۡفِ
الرِّیٰحِ
اٰیٰتٌ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اوربدلنے میں
رات کے
اوردن کے
اورجو
نازل کیا
اللہ تعالیٰ نے
آسمان سے
رزق
پھرزندہ کیا
اس کے ذریعے
زمین کو
بعد
اس کی موت کے
اورپھیرنے میں
ہواؤں کے
بہت سی نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جوعقل سے کام لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ
وَمَآ
اَنْزَلَ اللّٰهُ
مِنَ السَّمَآءِ
مِنْ رِّزْقٍ
فَاَحْيَا
بِهِ الْاَرْضَ
بَعْدَ مَوْتِهَا
وَتَصْرِيْفِ الرِّيٰحِ
اٰيٰتٌ
لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ
اور رات اور دن کے اختلاف میں
اور جو
نازل کیا اللہ نے
آسمان سے
رزق میں سے
پھر اس نے زندہ کیا
ساتھ اس کے زمین کو
اس کی موت کے بعد
اور ہواؤں کی گردش میں
نشانیاں ہیں
اس قوم کے لیے جو عقل رکھتی ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]