تِلۡکَ اٰیٰتُ اللّٰہِ نَتۡلُوۡہَا عَلَیۡکَ بِالۡحَقِّ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَ اللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶﴾
یہ اللہ کی آیات ہیں، ہم انھیں تجھ پر حق کے ساتھ پڑھتے ہیں، پھر اللہ اور اس کی آیات کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے؟[6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
تِلْكَ
|
These |
آيَاتُ أ ي ي |
(are the) Verses |
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
نَتْلُوهَا ت ل و |
We recite them |
عَلَيْكَ
|
to you |
بِالْحَقِّ ح ق ق |
in truth |
فَبِأَيِّ
|
Then in what |
حَدِيثٍ ح د ث |
statement حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
بَعْدَ ب ع د |
after بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
وَآيَاتِهِ أ ي ي |
and His Verses |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
will they believe |