اور جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اور اس پر ایمان لائے جو محمد پر نازل کیا گیا اور وہی ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اس نے ان سے ان کی برائیاں دور کر دیں اور ان کا حال درست کر دیا ۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَاٰمَنُوۡا
بِمَا
نُزِّلَ
عَلٰی مُحَمَّدٍ
وَّہُوَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
کَفَّرَ
عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَاَصۡلَحَ
بَالَہُمۡ
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور وہ ایمان لائے
اس پر جو
نازل کیا گیا
محمد پر
اور وہی
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اس نے دور کر دیں
ان سے
برائیاں ان کی
اور اس نے درست کر دیا
حال ان کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَاٰمَنُوۡا
بِمَا
نُزِّلَ
عَلٰی مُحَمَّدٍ
وَّہُوَ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
کَفَّرَ عَنۡہُمۡ
سَیِّاٰتِہِمۡ
وَاَصۡلَحَ
بَالَہُمۡ
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور جنہوں نے عمل کیے
نیک
اور وہ ایمان لائے
اس چیز پر جو
نازل کی گئی
محمدپر
اور وہ
حق ہے
ان کے رب کی طرف سے
اللہ تعالیٰ نےدور کر دیں ان سے
برائیاں ان کی
اور درست کر دیا
ان کا حال
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَاٰمَنُوْا
بِمَا نُزِّلَ
عَلٰي مُحَمَّدٍ
وَّهُوَ
الْحَقُّ
مِنْ رَّبِّهِمْ ۙ
كَفَّرَ
عَنْهُمْ
سَيِّاٰتِهِمْ
وَاَصْلَحَ
بَالَهُمْ
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کئے
اچھے
اور وہ ایمان لائے
اس پر جو نازل کیا گیا
محمد پر
اور وہ
حق
ان کے رب سے
اس نے دور کردئیے
ان سے
ان کی بُرائیاں (گناہ)
اور درست کردیا
ان کا حال
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]