یہ اس لیے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انھوں نے باطل کی پیروی کی اور جو لوگ ایمان لائے وہ اپنے رب کی طرف سے حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح اللہ لوگوں کے لیے ان کے حالات بیان کرتا ہے۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
اتَّبَعُوا
الۡبَاطِلَ
وَاَنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّبَعُوا
الۡحَقَّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
کَذٰلِکَ
یَضۡرِبُ
اللّٰہُ
لِلنَّاسِ
اَمۡثَالَہُمۡ
یہ
بوجہ اس کے کہ
وہ جنہوں نے
کفر کیا
انہوں نے پیروی کی
باطل کی
اور یہ کہ
وہ لوگ جو
ایمان لائے
انہوں نے پیروی کی
حق کی
اپنے رب کی طرف سے
اسی طرح
بیان کرتا ہے
اللہ
لوگوں کے لیے
مثالیں ان کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
بِاَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوا
اتَّبَعُوا
الۡبَاطِلَ
وَاَنَّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّبَعُوا
الۡحَقَّ
مِنۡ رَّبِّہِمۡ
کَذٰلِکَ
یَضۡرِبُ
اللّٰہُ
لِلنَّاسِ
اَمۡثَالَہُمۡ
یہ
اس وجہ سے ہے کہ بلا شبہ
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
انہوں نے پیروی کی
باطل کی
اور یقیناً
وہ لوگ جو
ایمان لائے
انہوں نے پیروی کی
حق کی
اپنے رب کی طرف سے
اسی طرح
بیان کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
لوگوں کے لیے
ان کی مثالیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوا
اتَّبَعُوا
الْبَاطِلَ
وَاَنَّ الَّذِيْنَ
اٰمَنُوا
اتَّبَعُوا
الْحَقَّ
مِنْ
رَّبِّهِمْ ۭ
كَذٰلِكَ
يَضْرِبُ اللّٰهُ
لِلنَّاسِ
اَمْثَالَهُمْ
یہ
اس لئے کہ
جن لوگوں نے
کفر کیا
انہوں نے پیروی کی
باطل کی
اور یہ کہ جو لوگ
ایمان لائے
انہوں نے پیروی کی
حق کی
سے
اپنا رب
اسی طرح
اللہ بیان کرتا ہے
لوگوں کے لئے
ان کی مثالیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]