ہُمۡ دَرَجٰتٌ عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶۳﴾
یہ لوگ اللہ کے نزدیک مختلف طبقے ہیں اور اللہ خوب دیکھنے والا ہے جو وہ کر رہے ہیں۔[163]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
هُمْ
|
They |
دَرَجَاتٌ د ر ج |
(are in varying) degrees استدرج:تدریج اور آہستگی سے کسی دوسری چیز کے قریب ہونا۔ مترادفات .رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
|
|
عِنْدَ ع ن د |
near عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
وَاللَّهُ أ ل ه |
and Allah |
بَصِيرٌ ب ص ر |
(is) All-Seer بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
بِمَا
|
of what |
يَعْمَلُونَ ع م ل |
they do |