اَفَمَنِ اتَّبَعَ رِضۡوَانَ اللّٰہِ کَمَنۡۢ بَآءَ بِسَخَطٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ مَاۡوٰىہُ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۶۲﴾
تو کیا وہ شخص جو اللہ کی رضا کے پیچھے چلا اس شخص جیسا ہے جو اللہ کی طرف سے سخت ناراضی لے کر لوٹا اور جس کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔[162]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَمَنِ
|
So is (the one) who? |
اتَّبَعَ ت ب ع |
pursues تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
رِضْوَانَ ر ض و |
(the) pleasure |
اللَّهِ أ ل ه |
(of) Allah |
كَمَنْ
|
like (the one) who |
بَاءَ ب و أ |
draws تَبَوَّاَ:موافق اور سازگار ماحول میں آباد ہونے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| بَوَّا:مناسب ماحول میں آباد کرنے کے لیےاستعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
|
|
بِسَخَطٍ س خ ط |
on (himself) wrath |
مِنَ
|
of |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
وَمَأْوَاهُ أ و ي |
and his abode اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
|
|
جَهَنَّمُ
|
(is) hell |
وَبِئْسَ ب أ س |
and wretched بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
الْمَصِيرُ ص ي ر |
(is) the destination صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
|
|