پس جان لے کہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہ کی معافی مانگ اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے بھی اور اللہ تمھارے چلنے پھرنے اور تمھارے ٹھہرنے کو جانتا ہے۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاعۡلَمۡ
اَنَّہٗ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَاسۡتَغۡفِرۡ
لِذَنۡۢبِکَ
وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مُتَقَلَّبَکُمۡ
وَمَثۡوٰىکُمۡ
تو جان لیجیے
بےشک وہ
نہیں
کوئی الٰہ(برحق)
مگر
اللہ
اور بخشش مانگیے
اپنے قصور کے لیے
اور مومن مردوں کے لیے
اور مومن عورتوں کے لیے
اور اللہ
وہ جانتا ہے
چلنا پھرنا تمہارا
اور ٹھکانہ تمہارا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاعۡلَمۡ
اَنَّہٗ
لَاۤ اِلٰہَ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَاسۡتَغۡفِرۡ
لِذَنۡۢبِکَ
وَلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مُتَقَلَّبَکُمۡ
وَمَثۡوٰىکُمۡ
پس جان لو
یقیناً وہ
نہیں کوئی معبود
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
اور آپ بخشش مانگو
اپنے گناہ کی
اور مومن مردوں
اور مومن عورتوں کے
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
تمہارے چلنے پھرنے کو
اور تمہارے ٹھکانے کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاعْلَمْ
اَنَّهٗ
لَآ اِلٰهَ
اِلَّا اللّٰهُ
وَاسْتَغْفِرْ
لِذَنْۢبِكَ
وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ ۭ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
مُتَقَلَّبَكُمْ
وَمَثْوٰىكُمْ
سو جان لو
یہ کہ
نہیں کوئی معبود
اللہ کے سوا
اور بخشش مانگیں آپ
اپنے ذنب (اپنے اوپر لگائے گئے الزام) کیلئے
اور مومن مردوں کیلئے
اور مومن عورتوں
اور اللہ
جانتا ہے
تمہارا چلنا پھرنا
اور تمہارے رہنے سہنے کا مقام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]