اور (تاکہ) ان منافق مردوں اور منافق عورتوں اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو سزا دے جو اللہ کے بارے میں گمان کرنے والے ہیں، برا گمان، انھی پر بری گردش ہے اور اللہ ان پر غصے ہوا اور اس نے ان پر لعنت کی اور ان کے لیے جہنم تیار کی اور وہ لوٹنے کی بری جگہ ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّیُعَذِّبَ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتِ
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَالۡمُشۡرِکٰتِ
الظَّآنِّیۡنَ
بِاللّٰہِ
ظَنَّ
السَّوۡءِ
عَلَیۡہِمۡ
دَآئِرَۃُ
السَّوۡءِ
وَغَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَعَنَہُمۡ
وَاَعَدَّ
لَہُمۡ
جَہَنَّمَ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
اور وہ عذاب دے
منافق مردوں
اور منافق عورتوں کو
اور مشرک مردوں
اور مشرک عورتوں کو
جو گمان کرنے والے ہیں
اللہ کے بارے میں
گمان
برا
انہی پر ہے
گردش
بری
اور غضب ناک ہوا
اللہ
ان پر
اور اس نے لعنت کی ان پر
اور اس نے تیار کر رکھا ہے
ان کے لیے
جہنم کو
اور وہ بہت ہی برا
ٹھکانہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّیُعَذِّبَ
الۡمُنٰفِقِیۡنَ
وَالۡمُنٰفِقٰتِ
وَالۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَالۡمُشۡرِکٰتِ
الظَّآنِّیۡنَ
بِاللّٰہِ
ظَنَّ
السَّوۡءِ
عَلَیۡہِمۡ
دَآئِرَۃُ
السَّوۡءِ
وَغَضِبَ
اللّٰہُ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَعَنَہُمۡ
وَاَعَدَّ لَہُمۡ
جَہَنَّمَ
وَسَآءَتۡ
مَصِیۡرًا
اور تاکہ وہ عذاب دے
منافق مردوں کو
اور منافق عورتوں کو
اور مشرک مردوں کو
اور مشرک عورتوں کو
جو گمان رکھنے والے ہیں
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
گمان
برا
ان پر
چکر ہے
برائی کا
اور غصے ہوا
اللہ تعالیٰ
ان پر
اور اس نے لعنت کی ان پر
اور تیار کر دی ان کے لیے
جہنم
اور بہت ہی برا ہے
ٹھکانہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّيُعَذِّبَ
الْمُنٰفِقِيْنَ
وَالْمُنٰفِقٰتِ
وَالْمُشْرِكِيْنَ
وَالْمُشْرِكٰتِ
الظَّآنِّيْنَ
بِاللّٰهِ
ظَنَّ السَّوْءِ ۭ
عَلَيْهِمْ
دَآئِرَةُ
السَّوْءِ ۚ
وَغَضِبَ
اللّٰهُ
عَلَيْهِمْ
وَلَعَنَهُمْ
وَاَعَدَّ
لَهُمْ
جَهَنَّمَ ۭ
وَسَآءَتْ
مَصِيْرًا
اور وہ عذاب دیگا
منافق مردوں
اور منافق عورتوں
اور مشرک مردوں
اور مشرک عورتوں
گمان کرنیوالے
اللہ پر
گمان بُرے
ان پر
دائرہ (گردش)
بُری
اور غضب کیا
اللہ نے
ان پر
اور ان پر لعنت کی
اور تیار کیا
ان کے لئے
جہنم
اور بُرا ہے
ٹھکانا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]