عنقریب پیچھے چھوڑ دیے جانے والے لوگ کہیں گے جب تم کچھ غنیمتوں کی طرف چلو گے، تا کہ انھیں لے لو ،ہمیں چھوڑو کہ ہم تمھارے ساتھ چلیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے کلام کو بدل دیں۔ کہہ دے تم ہمارے ساتھ کبھی نہیں جاؤ گے، اسی طرح اللہ نے پہلے سے کہہ دیا ہے۔ تو وہ ضرور کہیں گے بلکہ تم ہم سے حسد کرتے ہو۔ بلکہ وہ نہیں سمجھتے تھے مگر بہت تھوڑا۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
الۡمُخَلَّفُوۡنَ
اِذَا
انۡطَلَقۡتُمۡ
اِلٰی مَغَانِمَ
لِتَاۡخُذُوۡہَا
ذَرُوۡنَا
نَتَّبِعۡکُمۡ
یُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یُّبَدِّلُوۡا
کَلٰمَ
اللّٰہِ
قُلۡ
لَّنۡ
تَتَّبِعُوۡنَا
کَذٰلِکُمۡ
قَالَ
اللّٰہُ
مِنۡ قَبۡلُ
فَسَیَقُوۡلُوۡنَ
بَلۡ
تَحۡسُدُوۡنَنَا
بَلۡ
کَانُوۡا
لَایَفۡقَہُوۡنَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گے
پیچھے رہنے والے
جب
چلو گے تم
طرف غنیمتوں کے
تا کہ تم لے سکو انہیں
چھوڑ دو ہمیں
ہم پیچھے چلیں تمہارے
وہ چاہتے ہیں
کہ
وہ بدل ڈالیں
کلام
اللہ کا
کہہ دیجیے
ہرگز نہیں
تم پیچھے آؤ گے ہمارے
اسی طرح
فرمایا
اللہ نے
اس سے پہلے
پس ضرور وہ کہیں گے
بلکہ
تم حسد کرتے ہو ہم سے
بلکہ
ہیں وہ
نہیں وہ سمجھتے
مگر
بہت کم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُ
الۡمُخَلَّفُوۡنَ
اِذَا
انۡطَلَقۡتُمۡ
اِلٰی
مَغَانِمَ
لِتَاۡخُذُوۡہَا
ذَرُوۡنَا
نَتَّبِعۡکُمۡ
یُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ یُّبَدِّلُوۡا
کَلٰمَ اللّٰہِ
قُلۡ
لَّنۡ
تَتَّبِعُوۡنَا
کَذٰلِکُمۡ
قَالَ
اللّٰہُ
مِنۡ قَبۡلُ
فَسَیَقُوۡلُوۡنَ
بَلۡ
تَحۡسُدُوۡنَنَا
بَلۡ
کَانُوۡا
لَا
یَفۡقَہُوۡنَ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گے
پیچھے رہ جانے والے
جب
تم چلو گے
طرف
مالِ غنیمت کے
تاکہ تم اسے حاصل کرلو
ہمیں چھوڑ دو
کہ ہم پیچھے آئیں تمہارے
وہ چاہتے ہیں
یہ کہ وہ بدل دیں
اللہ تعالیٰ کے کلام کو
کہہ دو
ہرگز نہیں
تم ہمارے پیچھے آؤ گے
اسی طرح
فرما دیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
اس سے پہلے
تو جلد ہی وہ کہیں گے
بلکہ
تم لوگ ہم سے حسد کرتے ہو
بلکہ
ہیں وہ
نہیں
بات کو سمجھتے
مگر
کم ہی
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَيَقُوْلُ
الْمُخَلَّفُوْنَ
اِذَا انْطَلَقْتُمْ
اِلٰى مَغَانِمَ
لِتَاْخُذُوْهَا
ذَرُوْنَا
نَتَّبِعْكُمْ ۚ
يُرِيْدُوْنَ
اَنْ يُّبَدِّلُوْا
كَلٰمَ اللّٰهِ ۭ
قُلْ
لَّنْ تَتَّبِعُوْنَا
كَذٰلِكُمْ
قَالَ اللّٰهُ
مِنْ قَبْلُ ۚ
فَسَيَقُوْلُوْنَ
بَلْ
تَحْسُدُوْنَنَا ۭ
بَلْ
كَانُوْا لَا يَفْقَهُوْنَ
اِلَّا قَلِيْلًا
عنقریب کہیں گے
پیچھے بیٹھ رہنے والے
جب تم چلوگے
غنیمتوں کے ساتھ
کم تم انہیں لے لو
ہمیں چھوڑدو (اجازت دو )
ہم تمہارے پیچھے چلیں
وہ چاہتے ہیں
کہ وہ بدل ڈالیں
اللہ کا فرمودہ
فرمادیں
تم ہرگز ہمارے پیچھے نہ آؤ
اسی طرح
کہا اللہ نے
اس سے قبل
پھر اب وہ کہیں گے
بلکہ
تم حسد کرتے ہو ہم سے
بلکہ، جبکہ
وہ سمجھتے نہیں ہیں
مگر تھوڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
طلاق:الطلاق اور تسریح دونوں لفظ عورت کی جدائی یا عام مفہوم میں طلاق کے لیے استعمال ہوئے ہیں۔ الطلاق میں تخلیہ ضروری اور ارسال جزوی شرط ہے جب کے تسریخ میں لازمی جز ارسال ہے اور وہ بھی آسانی وسہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔