اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے، وہ بخش دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور سزا دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ ہمیشہ سے بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مُلۡکُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
یَغۡفِرُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
اور اللہ ہی کے لیے ہے
بادشاہت
آسمانوں
اور زمین کی
وہ بخش دے گا
جسے
وہ چاہے گا
اور وہ عذاب دے گا
جسے
وہ چاہے گا
اور ہے
اللہ
بہت بخشنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مُلۡکُ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
یَغۡفِرُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنۡ یَّشَآءُ
وَکَانَ
اللّٰہُ
غَفُوۡرًا
رَّحِیۡمًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
بادشاہت
آسمانوں کی
اور زمین کی
وہ بخش دیتا ہے
جس کو
وہ چاہتا ہے
اور وہ سزا دیتا ہے
جسے وہ چاہتا ہے
اور (ہمیشہ سے) ہے
اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا
نہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِلّٰهِ
مُلْكُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ۭ
يَغْفِرُ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَيُعَذِّبُ
مَنْ يَّشَآءُ ۭ
وَكَانَ اللّٰهُ
غَفُوْرًا
رَّحِيْمًا
اور اللہ کیلئے
بادشاہت
آسمانوں کی
اور زمین
وہ بخش دے
جس کو
وہ چاہے
اور عذاب دے
جس کو وہ چاہے
اور ہے اللہ
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]