نہیں ہے اندھے پر کوئی تنگی اور نہ لنگڑے پر کوئی تنگی اور نہ بیمار پر کوئی تنگی اور جو اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانے گا وہ اسے ان باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں اور جو پھر جائے گا وہ اسے سزا دے گا، دردناک سزا۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الۡاَعۡمٰی
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی الۡاَعۡرَجِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی الۡمَرِیۡضِ
حَرَجٌ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّ
یُعَذِّبۡہُ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
نہیں ہے
اندھے پر
کوئی گناہ
اور نہ
لنگڑے پر
کوئی گناہ
اور نہ
مریض پر
کوئی گناہ
اور جو کوئی
اطاعت کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
وہ داخل کرے گا اسے
باغات میں
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
اور جو کوئی
منہ پھیرے گا
وہ عذاب دے گا اسے
عذاب
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الۡاَعۡمٰی
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی
الۡاَعۡرَجِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی الۡمَرِیۡضِ
حَرَجٌ
وَمَنۡ
یُّطِعِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
یُدۡخِلۡہُ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّ
یُعَذِّبۡہُ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
نہ ہے
اندھے پر
کوئی تنگی
اور نہ
اوپر
لنگڑے کے
کوئی تنگی
اور نہ
بیمار پر
کوئی تنگی
اور جو شخص
اطاعت کرے گا
اللہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
وہ داخل کرے گا اس کو
باغوں میں
بہتی ہوں گی
جن کے نیچے
نہریں
اور جو
منہ موڑے گا
وہ عذاب دے گا اسے
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَي الْاَعْمٰى
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَي الْاَعْرَجِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَي الْمَرِيْضِ
حَرَجٌ ۭ
وَمَنْ
يُّطِعِ اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
يُدْخِلْهُ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ ۚ
وَمَنْ يَّتَوَلَّ
يُعَذِّبْهُ
عَذَابًا اَلِيْمًا
نہیں
اندھے پر
کوئی تنگی (گناہ)
اور نہیں
لنگڑے پر
کوئی گناہ
اور نہ
مریض پر
کوئی گناہ
اور جو
اطاعت کریگا اللہ کی
اور اسکے رسول کی
وہ داخل کریگا اسے
باغات
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
اور جو پھر جائے گا
وہ عذاب دے گا اسے
عذاب دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]