بلاشبہ یقینا اللہ ایمان والوں سے راضی ہوگیا، جب وہ اس درخت کے نیچے تجھ سے بیعت کر رہے تھے، تو اس نے جان لیا جو ان کے دلوں میں تھا، پس ان پر سکینت نازل کر دی اور انھیں بدلے میں ایک قریب فتح عطا فرمائی۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
رَضِیَ
اللّٰہُ
عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اِذۡ
یُبَایِعُوۡنَکَ
تَحۡتَ
الشَّجَرَۃِ
فَعَلِمَ
مَا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
فَاَنۡزَلَ
السَّکِیۡنَۃَ
عَلَیۡہِمۡ
وَاَثَابَہُمۡ
فَتۡحًا
قَرِیۡبًا
البتہ تحقیق
راضی ہو گیا
اللہ
مومنوں سے
جب
وہ بیعت کر رہے تھے آپ سے
نیچے
درخت کے
تو اس نے جان لیا
جو
ان کے دلوں میں تھا
تو اس نے اتاری
سکینت/تسکین
ان پر
اور عطا کی انہیں
فتح
قریبی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
رَضِیَ
اللّٰہُ
عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اِذۡ
یُبَایِعُوۡنَکَ
تَحۡتَ الشَّجَرَۃِ
فَعَلِمَ
مَا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
فَاَنۡزَلَ
السَّکِیۡنَۃَ
عَلَیۡہِمۡ
وَاَثَابَہُمۡ
فَتۡحًا
قَرِیۡبًا
بلاشبہ یقیناً
راضی ہو گیا
اللہ تعالیٰ
ایمان والوں سے
جب
وہ بیعت کررہے تھے آپ سے
درخت کے نیچے
تو وہ جان گیا
جو
ان کے دلوں میں تھا
تو اس نے نازل کر دی
سکینت
ان پر
اور اس نے بدلے میں عطا فرمائی انہیں
فتح
قریبی
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
رَضِيَ اللّٰهُ
عَنِ الْمُؤْمِنِيْنَ
اِذْ
يُبَايِعُوْنَكَ
تَحْتَ الشَّجَرَةِ
فَعَلِمَ
مَا فِيْ قُلُوْبِهِمْ
فَاَنْزَلَ
السَّكِيْنَةَ
عَلَيْهِمْ
وَاَثَابَهُمْ
فَتْحًا
قَرِيْبًا
تحقیق
راضی ہوا اللہ
مومنوں سے
جب
وہ آپ سے بیعت کررہے تھے
درخت کے نیچے
سو اس نے معلوم کرلیا
جو ان کے دلوں میں
تو اس نے اتاری
سکینہ (تسلی)
ان پر
اور بدلہ میں دی انہیں
ایک فتح
قریب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]