اللہ نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا جنھیں تم حاصل کرو گے، پھر اس نے تمھیں یہ جلدی عطا کر دی اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیے اور تاکہ یہ ایمان والوں کے لیے ایک نشانی بنے اور (تاکہ) وہ تمھیں سیدھے راستے پر چلائے۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَکُمُ
اللّٰہُ
مَغَانِمَ
کَثِیۡرَۃً
تَاۡخُذُوۡنَہَا
فَعَجَّلَ
لَکُمۡ
ہٰذِہٖ
وَکَفَّ
اَیۡدِیَ
النَّاسِ
عَنۡکُمۡ
وَلِتَکُوۡنَ
اٰیَۃً
لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَیَہۡدِیَکُمۡ
صِرَاطًا
مُّسۡتَقِیۡمًا
وعدہ کیا تم سے
اللہ نے
غنیمتوں کا
بہت سی
تم حاصل کرو گے جنہیں
تو اس نے جلدی دی
تمہیں
یہ
اور اس نے روک دیئے
ہاتھ
لوگوں کے
تم سے
اور تا کہ وہ ہو جائے
ایک نشانی
مومنوں کے لیے
اور وہ ہدایت دے تمہیں
ـطرفـراستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَکُمُ
اللّٰہُ
مَغَانِمَ
کَثِیۡرَۃً
تَاۡخُذُوۡنَہَا
فَعَجَّلَ
لَکُمۡ
ہٰذِہٖ
وَکَفَّ
اَیۡدِیَ
النَّاسِ
عَنۡکُمۡ
وَلِتَکُوۡنَ
اٰیَۃً
لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَیَہۡدِیَکُمۡ
صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا
وعدہ کیا تمہارے ساتھ
اللہ تعالیٰ نے
اموالِ غنیمت کا
بہت سے
جسے تم حاصل کرو گے
پھر اس نے جلدی دی
تمہیں
یہ(فتح)
اور اس نے روک دیے
ہاتھ
لوگوں کے
تم سے
اور تاکہ یہ بن جائے
نشانی
مومنوں کے لئے
اور وہ چلا دے تمہیں
سیدھے راستے پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعَدَكُمُ
اللّٰهُ
مَغَانِمَ كَثِيْرَةً
تَاْخُذُوْنَهَا
فَعَجَّلَ
لَكُمْ
هٰذِهٖ
وَكَفَّ
اَيْدِيَ النَّاسِ
عَنْكُمْ ۚ
وَلِتَكُوْنَ اٰيَةً
لِّلْمُؤْمِنِيْنَ
وَيَهْدِيَكُمْ
صِرَاطًا
مُّسْتَقِيْمًا
وعدہ کیا تم سے
اللہ نے
غنیمتیں کثرت سے
تم لوگے انہیں
تو جلددیدی اس نے تمہیں
تمہیں
یہ
اور روک دئیے
ہاتھ لوگوں کے
تم سے
اور تاکہ ہو ایک نشانی
مومنوں کیلئے
اور وہ ہدایت دے تمہیں
ایک راستہ
سیدھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]