🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الفتح
وَّ مَغَانِمَ کَثِیۡرَۃً یَّاۡخُذُوۡنَہَا ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۹﴾
اور بہت سی غنیمتیں، جنھیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَغَانِمَ
غ ن م
And spoils of war
غَنَم:غنم صرف بکریوں کے ریوڑ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.غَنَم، مَعْز،
كَثِيرَةً
ك ث ر
much
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
يَأْخُذُونَهَا
أ خ ذ
that they will take
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
وَكَانَ
ك و ن
and is, was, will be
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
عَزِيزًا
ع ز ز
All-Mighty
حَكِيمًا
ح ك م
All-Wise