یہ وہی لوگ ہیں جنھوں نے کفر کیا اور تمھیں مسجد حرام سے روکا اور قربانی کے جانوروں کو بھی،اس حال میں کہ وہ اس سے روکے ہوئے تھے کہ اپنی جگہ تک پہنچیں۔ اور اگر کچھ مومن مرد اور مومن عورتیں نہ ہوتیں جنھیں تم نہیں جانتے تھے (اگر یہ نہ ہوتا) کہ تم انھیں روند ڈالو گے تو تم پر لا علمی میں ان کی وجہ سے عیب لگ جائے گا (تو ان پر حملہ کر دیا جاتا) تاکہ اللہ اپنی رحمت میں جسے چاہے داخل کر لے، اگر وہ (مومن اور کافر) الگ الگ ہوگئے ہوتے تو ہم ضرور ان لوگوں کو جنھوں نے ان میں سے کفر کیا تھا، سزا دیتے، دردناک سزا ۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَصَدُّوۡکُمۡ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَالۡہَدۡیَ
مَعۡکُوۡفًا
اَنۡ
یَّبۡلُغَ
مَحِلَّہٗ
وَلَوۡلَا
رِجَالٌ
مُّؤۡمِنُوۡنَ
وَنِسَآءٌ
مُّؤۡمِنٰتٌ
لَّمۡ
تَعۡلَمُوۡہُمۡ
اَنۡ
تَطَئُوۡہُمۡ
فَتُصِیۡبَکُمۡ
مِّنۡہُمۡ
مَّعَرَّۃٌۢ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
لِیُدۡخِلَ
اللّٰہُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
لَوۡ
تَزَیَّلُوۡا
لَعَذَّبۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡہُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
وہی ہیں
جنہوں نے
کفر کیا
اور انہوں نے روکا تمہیں
مسجد حرام سے
اور قربانی کے جانوروں کو
جورو کے ہوئے تھے
کہ
وہ پہنچیں
اپنی حلال گاہ کو
اور اگر نہ ہوتے
کچھ مرد
مومن
اور کچھ عورتیں
مومن
نہیں
تم جانتے انہیں
کہ
تم پامال کر دوگے انہیں
پھر پہنچتی تمہیں
ان (کی وجہ)سے
کوئی تکلیف
بغیر
علم کے
تاکہ داخل کرے
اللہ
اپنی رحمت میں
جسے
وہ چاہے
اگر
وہ الگ ہو گئے ہوتے
البتہ عذاب دیتے ہم
ان کو جنہوں نے
کفر کیا
ان میں سے
عذاب
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُمُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
وَصَدُّوۡکُمۡ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
وَالۡہَدۡیَ
مَعۡکُوۡفًا
اَنۡ
یَّبۡلُغَ
مَحِلَّہٗ
وَلَوۡلَا
رِجَالٌ مُّؤۡمِنُوۡنَ
وَنِسَآءٌ مُّؤۡمِنٰتٌ
لَّمۡ تَعۡلَمُوۡہُمۡ
اَنۡ
تَطَئُوۡہُمۡ
فَتُصِیۡبَکُمۡ
مِّنۡہُمۡ
مَّعَرَّۃٌۢ
بِغَیۡرِ عِلۡمٍ
لِیُدۡخِلَ
اللّٰہُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
مَنۡ یَّشَآءُ
لَوۡ
تَزَیَّلُوۡا
لَعَذَّبۡنَا
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مِنۡہُمۡ
عَذَابًا
اَلِیۡمًا
وہی
وہ لوگ ہیں
جنہوں نے کفر کیا
اور انہوں نے تمہیں روک دیا
مسجدِ حرام سے
اور قربانی کے جانوروں کو
روکے ہوئے تھے
اس سے کہ
وہ پہنچیں
اپنی قربان گاہ میں
اور اگر نہ ہوتے
کچھ مو من مرد
اور کچھ مومن عورتیں
تم نہیں جانتے تھے ان کو
یہ کہ
تم انہیں کچل ڈالو گے
پھر پہنچتی تم سب کو
ان کی وجہ سے
تکلیف
لا علمی میں
تاکہ داخل کر دے
اللہ تعالیٰ
اپنی رحمت میں
جس کو چاہے
اگر
وہ الگ الگ ہوتے
ہم لازماًعذاب دیتے
ان لوگوں کو
جنہوں نے کفر کیا
ان میں سے
عذاب
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُمُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
وَصَدُّوْكُمْ
عَنِ
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
وَالْهَدْيَ
مَعْكُوْفًا
اَنْ يَّبْلُغَ
مَحِلَّهٗ ۭ
وَلَوْلَا رِجَالٌ
مُّؤْمِنُوْنَ
وَنِسَآءٌ
مُّؤْمِنٰتٌ
لَّمْ تَعْلَمُوْهُمْ
اَنْ
تَطَئُوْهُمْ
فَتُصِيْبَكُمْ
مِّنْهُمْ
مَّعَرَّةٌۢ
بِغَيْرِ عِلْمٍ ۚ
لِيُدْخِلَ
اللّٰهُ
فِيْ رَحْمَتِهٖ
مَنْ يَّشَآءُ ۚ
لَوْ تَزَيَّلُوْا
لَعَذَّبْنَا
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابًا
اَلِيْمًا
وہ، یہ
جنہوں نے کفر کیا
اور تمہیں روکا
سے
مسجد حرام
اور قربانی کے جانور
رکے ہوئے
کہ وہ پہنچے
اپنا مقام
اور اگر نہ کچھ مرد
مومن (جمع)
اور عورتیں
مومن (جمع)
تم نہیں جانتے انہیں
کہ
تم انکو پامال کردیتے
پس تمہیں پہنچ جاتا
ان سے
صدمہ، نقصان
نادانستہ
تاکہ داخل کرے
اللہ
اپنی رحمت میں
جسے وہ چاہے
اگر وہ جدا ہوجاتے
البتہ ہم عذاب دیتے
ان لوگوں کو
جو کافر ہوئے
ان میں سے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]