اور وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں ان کے ہاتھ تم سے اور تمھارے ہاتھ ان سے روک دیے، اس کے بعد کہ تمھیں ان پر فتح دے دی اور اللہ اس کو جو تم کرتے ہو، ہمیشہ سے خوب دیکھنے والا ہے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
کَفَّ
اَیۡدِیَہُمۡ
عَنۡکُمۡ
وَاَیۡدِیَکُمۡ
عَنۡہُمۡ
بِبَطۡنِ
مَکَّۃَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَنۡ
اَظۡفَرَکُمۡ
عَلَیۡہِمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرًا
اور وہی ہے
جس نے
روک دیا
ان کے ہاتھوں کو
تم سے
اور تمہارے ہاتھوں کو
ان سے
وادی میں
مکہ کی
اس کے بعد
کہ
اس نے کامیاب کیا تمہیں
ان پر
اور ہے
اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
کَفَّ
اَیۡدِیَہُمۡ
عَنۡکُمۡ
وَاَیۡدِیَکُمۡ
عَنۡہُمۡ
بِبَطۡنِ مَکَّۃَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَنۡ
اَظۡفَرَکُمۡ
عَلَیۡہِمۡ
وَکَانَ
اللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
بَصِیۡرًا
اور وہی ہے
جس نے
روک دیے
ان کے ہاتھ
تم سے
اور تمہارے ہاتھ
ان سے
مکہ کی وادی میں
بعد
اس کے کہ
وہ فتح عطا کر چکا تھا تمہیں
ان پر
اور (ہمیشہ سے) ہے
اللہ تعالیٰ
اس کو جو
تم عمل کرتے ہو
خوب دیکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْ كَفَّ
اَيْدِيَهُمْ
عَنْكُمْ
وَاَيْدِيَكُمْ
عَنْهُمْ
بِبَطْنِ مَكَّةَ
مِنْۢ بَعْدِ
اَنْ
اَظْفَرَكُمْ
عَلَيْهِمْ ۭ
وَكَانَ اللّٰهُ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
بَصِيْرًا
اور وہ
جس نے روکا
ان کے ہاتھ
تم سے
اور تمہارے ہاتھ
ان سے
درمیانی (وادیٔ) مکہ میں
اسکے بعد
کہ
فتح مند کیا تمہیں
ان پر
اور ہے اللہ
جو کچھ تم کرتے ہوا سے
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]