وَ مِنَ الَّیۡلِ فَسَبِّحۡہُ وَ اَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ ﴿۴۰﴾
اور رات کے کچھ حصے میں پھر اس کی تسبیح کر اور سجدے کے بعد کے اوقات میں بھی ۔[40]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنَ
|
And of |
اللَّيْلِ ل ي ل |
the night |
فَسَبِّحْهُ س ب ح |
glorify Him |
وَأَدْبَارَ د ب ر |
and after دَابِر:بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|
السُّجُودِ س ج د |
the prostration |