🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ق
یَوۡمَ تَشَقَّقُ الۡاَرۡضُ عَنۡہُمۡ سِرَاعًا ؕ ذٰلِکَ حَشۡرٌ عَلَیۡنَا یَسِیۡرٌ ﴿۴۴﴾
جس دن زمین ان سے پھٹے گی، اس حال میں کہ وہ تیز دوڑنے والے ہوں گے، یہ ایسا اکٹھا کرنا ہے جو ہمارے لیے نہایت آسان ہے ۔[44]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَوْمَ
ي و م
(The) Day
تَشَقَّقُ
ش ق ق
will split
الْأَرْضُ
أ ر ض
the earth
عَنْهُمْ
from them
سِرَاعًا
س ر ع
hurrying
سَرِعَ:کام کو مناسب وقت سے ذرا پہلے سرانجام دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
ذَلِكَ
That
حَشْرٌ
ح ش ر
(is) a gathering
حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
عَلَيْنَا
for Us
يَسِيرٌ
ي س ر
easy
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.يسير، هَيِّنْ،
يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،