🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ق
اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ اِلَیۡنَا الۡمَصِیۡرُ ﴿ۙ۴۳﴾
یقینا ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔[43]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّا
Indeed We
نَحْنُ
[We]
نُحْيِي
ح ي ي
[We] give life
وَنُمِيتُ
م و ت
and [We] cause death
وَإِلَيْنَا
and to Us
الْمَصِيرُ
ص ي ر
(is) the final return
صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔
مترادفات Quran Mutaradif words.منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،