قُتِلَ الۡخَرّٰصُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
اٹکل لگا نے والے مارے گئے۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُتِلَ ق ت ل |
Cursed be |
الْخَرَّاصُونَ خ ر ص |
the liars خرص:محض ظن و تخمین سے کام لینا جس میں حقیقت کو دخل نہ ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| خَرَصَ:ایسا اندازہ جس کی بنیاد علم و حقیقت کی بجائے ظن و تخمین پر ہو اور یہ ناقابل اعتماد ہوتا ہے۔ مترادفات .خَرَصَ، قَدَّرَ،
|
|