وَ فِی السَّمَآءِ رِزۡقُکُمۡ وَ مَا تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۲﴾
اور آسمان ہی میں تمھارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔[22]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَفِي
|
And in |
السَّمَاءِ س م و |
the heaven سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
رِزْقُكُمْ ر ز ق |
(is) your provision |
وَمَا
|
and what |
تُوعَدُونَ و ع د |
you are promised |