فَاِنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذَنُوۡبًا مِّثۡلَ ذَنُوۡبِ اَصۡحٰبِہِمۡ فَلَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ﴿۵۹﴾
پس یقینا ان لوگوں کے لیے جنھوں نے ظلم کیا، ان کے ساتھیوں کی باری کی طرح (عذاب کی) ایک باری ہے، سو وہ مجھ سے جلدی (عذاب) نہ مانگیں۔[59]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِنَّ
|
So indeed |
لِلَّذِينَ
|
for those who |
ظَلَمُوا ظ ل م |
do wrong ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|
ذَنُوبًا ذ ن ب |
(is) a portion |
مِثْلَ م ث ل |
like مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
|
|
ذَنُوبِ ذ ن ب |
(the) portion |
أَصْحَابِهِمْ ص ح ب |
(of) their companions صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
فَلَا
|
so not |
يَسْتَعْجِلُونِ ع ج ل |
let them ask Me to hasten عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ:جلد بازی ، کسی چیز کو اس کے مناسب وقت سے پہلے حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ صحیح طور پر ادا نہ ہو۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|