بلاشبہ یقینا اللہ نے ان لوگوں کی بات سن لی جنھوں نے کہا بے شک اللہ فقیر ہے اور ہم غنی ہیں، ہم ضرور لکھیں گے جو انھوں نے کہا اور ان کا نبیوں کو کسی حق کے بغیر قتل کرنا بھی اور ہم کہیں گے جلنے کا عذاب چکھو۔[181]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
سَمِعَ
اللّٰہُ
قَوۡلَ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّ
اللّٰہَ
فَقِیۡرٌ
وَّنَحۡنُ
اَغۡنِیَآءُ
سَنَکۡتُبُ
مَا
قَالُوۡا
وَقَتۡلَہُمُ
الۡاَنۡۢبِیَآءَ
بِغَیۡرِ
حَقٍّ
وَّنَقُوۡلُ
ذُوۡقُوۡا
عَذَابَ
الۡحَرِیۡقِ
البتہ تحقیق
سن لی
اللہ نے
بات
ان کی جنہوں نے
کہا
بیشک
اللہ
فقیر ہے
اور ہم
غنی ہیں
ضرور ہم لکھ لیں گے
جو
انہوں نے کہا ہے
اور قتل کرنا ان کا
انبیاء کو
بغیر
حق کے
اور ہم کہیں گے
چکھو
عذاب
جلنے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
سَمِعَ
اللّٰہُ
قَوۡلَ
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّ
اللّٰہَ
فَقِیۡرٌ
وَّنَحۡنُ
اَغۡنِیَآءُ
سَنَکۡتُبُ
مَا
قَالُوۡا
وَقَتۡلَہُمُ
الۡاَنۡۢبِیَآءَ
بِغَیۡرِ حَقٍّ
وَّنَقُوۡلُ
ذُوۡقُوۡا
عَذَابَ
الۡحَرِیۡقِ
بلاشبہ یقیناً
سن لی
اللہ تعالیٰ نے
بات
اُن لوگوں کی
جنہوں نے کہا
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
فقیر ہے
اور ہم
مالدار ہیں
جلد ہی ہم لکھ لیں گے
جو
انہوں نے کہا
اور قتل کرنا ان کا
نبیوں کو
نا حق
اور ہم کہیں گے
تم چکھو
عذاب
جلنے کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ سَمِعَ
اللّٰهُ
قَوْلَ
الَّذِيْنَ
قَالُوْٓا
اِنَّ اللّٰهَ
فَقِيْرٌ
وَّنَحْنُ
اَغْنِيَآءُ
سَنَكْتُبُ
مَا قَالُوْا
وَقَتْلَھُمُ
الْاَنْۢبِيَآءَ
بِغَيْرِ حَقٍّ
وَّنَقُوْلُ
ذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْحَرِيْقِ
البتہ سن لیا
اللہ
قول (بات)
جن لوگوں نے
کہا
کہ اللہ
فقیر
اور ہم
مالدار
اب ہم لکھ رکھیں گے
جو انہوں نے کہا
اور ان کا قتل کرنا
نبی (جمع)
ناحق
اور ہم کہیں گے
تم چکھو
عذاب
جلانے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]