اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد کسی بھی درجے کے ایمان کے ساتھ ان کے پیچھے چلی، ہم ان کی اولاد کو ان کے ساتھ ملا دیں گے اور ان سے ان کے عمل میں کچھ کمی نہ کریں گے، ہر آدمی اس کے عوض جو اس نے کمایا گروی رکھا ہوا ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَاتَّبَعَتۡہُمۡ
ذُرِّیَّتُہُمۡ
بِاِیۡمَانٍ
اَلۡحَقۡنَا
بِہِمۡ
ذُرِّیَّتَہُمۡ
وَمَاۤ
اَلَتۡنٰہُمۡ
مِّنۡ عَمَلِہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
کُلُّ
امۡرِیًٔۢ
بِمَا
کَسَبَ
رَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور پیروی کی ان کی
ان کی اولاد نے
ساتھ ایمان کے
ملا دیں گے ہم
ساتھ ان کے
ان کی اولاد کو
اور نہ
کمی کریں گے ہم ان سے
ان کے عمل میں سے
کچھ بھی
ہر
شخص
بوجہ اس کے جو
اس نے کمائی کی
رہن/گروی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَاتَّبَعَتۡہُمۡ
ذُرِّیَّتُہُمۡ
بِاِیۡمَانٍ
اَلۡحَقۡنَابِہِمۡ
ذُرِّیَّتَہُمۡ
وَمَاۤ
اَلَتۡنٰہُمۡ
مِّنۡ عَمَلِہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
کُلُّ امۡرِیًٔۢ
بِمَا
کَسَبَ
رَہِیۡنٌ
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور پیچھے چلی
ان کی اولاد
ایمان کے ساتھ
ہم ملادیں گے ان کے ساتھ
ان کی اولاد کو
اور نہ
ہم کمی کریں گے ان سے
ان کے عمل میں سے
کچھ بھی
ہر شخص
بدلے اس کے جو
اس نے کمایا
گروی رکھا ہوا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَاتَّبَعَتْهُمْ
ذُرِّيَّتُهُمْ
بِاِيْمَانٍ
اَلْحَقْنَا بِهِمْ
ذُرِّيَّتَهُمْ
وَمَآ اَلَتْنٰهُمْ
مِّنْ عَمَلِهِمْ
مِّنْ شَيْءٍ ۭ
كُلُّ امْرِی
بِمَا كَسَبَ
رَهِيْنٌ
اور وہ لوگ جو ایمان لائے
اور پیروی کی ان کی
ان کی اولاد نے
ایمان کے ساتھ
ہم ملا دیں گے ان کے ساتھ
ان کی اولاد کو
اور نہ کمی کریں گے ہم ان کے
ان کے عمل میں سے
کچھ بھی
ہر شخص
ساتھ اس کے جو اس نے کمائی کی
رھن ہے۔ گروی ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]