ایسے تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو قطاروں میں بچھائے ہوئے ہیں اور ہم نے ان کا نکاح سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتوں سے کر دیا، جو بڑی بڑی آنکھوں والی ہیں۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مُتَّکِئِیۡنَ
عَلٰی سُرُرٍ
مَّصۡفُوۡفَۃٍ
وَزَوَّجۡنٰہُمۡ
بِحُوۡرٍ
عِیۡنٍ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
تختوں پر
قطار میں رکھے ہوئے
اور بیاہ دیں گے ہم انہیں
ساتھ گوری عورتوں کے
بڑی آنکھوں والی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مُتَّکِئِیۡنَ
عَلٰی سُرُرٍ
مَّصۡفُوۡفَۃٍ
وَزَوَّجۡنٰہُمۡ
بِحُوۡرٍ
عِیۡنٍ
تکیے لگائے ہوئے
تختوں پر
صف بہ صف
اور نکاح کردیا ہم نے ان کا
سفید رنگت والی
بڑی آنکھوں والی
حافظ نذر احمد حفظه الله
مُتَّكِئِيْنَ
عَلٰي سُرُرٍ
مَّصْفُوْفَةٍ ۚ
وَزَوَّجْنٰهُمْ
بِحُوْرٍ عِيْنٍ
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
اوپر تختوں کے
صف باندھے ہوئے
اور بیادہ دیں گے ہم ان کو
ساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]