🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النجم
مَا ضَلَّ صَاحِبُکُمۡ وَ مَا غَوٰی ۚ﴿۲﴾
کہ تمھارا ساتھی (رسول) نہ راہ بھولا ہے اور نہ غلط راستے پر چلا ہے۔[2]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
مَا
Not
ضَلَّ
ض ل ل
has strayed
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
صَاحِبُكُمْ
ص ح ب
your companion
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
وَمَا
and not
غَوَى
غ و ي
has he erred
غَوٰي:دینی امور میں بے راہ آدمی کے غلط کام میں پھنس جانے کے لیے (ضلالت سے اگلا درجہ )۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،