اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
پھر کیا تو نے دیکھا اسے جس نے منہ موڑ لیا۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَرَأَيْتَ ر أ ي |
Did you see? |
الَّذِي
|
the one who |
تَوَلَّى و ل ي |
turned away وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|