وہ لوگ جو بڑے گناہوں اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں مگر صغیرہ گناہ، یقینا تیرا رب وسیع بخشش والا ہے، وہ تمھیں زیادہ جاننے والا ہے جب اس نے تمھیں زمین سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں بچے تھے۔ سو اپنی پاکیزگی کا دعویٰ نہ کرو ، وہ زیادہ جاننے والا ہے کہ کون بچا۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یَجۡتَنِبُوۡنَ
کَبٰٓئِرَ
الۡاِثۡمِ
وَالۡفَوَاحِشَ
اِلَّا
اللَّمَمَ
اِنَّ
رَبَّکَ
وَاسِعُ
الۡمَغۡفِرَۃِ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِکُمۡ
اِذۡ
اَنۡشَاَکُمۡ
مِّنَ الۡاَرۡضِ
وَاِذۡ
اَنۡتُمۡ
اَجِنَّۃٌ
فِیۡ بُطُوۡنِ
اُمَّہٰتِکُمۡ
فَلَا
تُزَکُّوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِمَنِ
اتَّقٰی
وہ لوگ جو
اجتناب کرتے ہیں
کبیرہ
گناہوں سے
اور بے حیائی سے
سوائے
چھوٹے گناہوں کے
بےشک
رب آپ کا
وسیع
مغفرت والا ہے
وہ
زیادہ جانتا ہے
تمہیں
جب
اس نے پیدا کیا تمہیں
زمین سے
اور جب
تم
جنین تھے
پیٹوں میں
اپنی ماؤں کے
پس نہ
تم پاک ٹھہراؤ
اپنے نفسوں کو
وہ
زیادہ جانتا ہے
اسے جس نے
تقوی اختیار کیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یَجۡتَنِبُوۡنَ
کَبٰٓئِرَ
الۡاِثۡمِ
وَالۡفَوَاحِشَ
اِلَّا
اللَّمَمَ
اِنَّ
رَبَّکَ
وَاسِعُ الۡمَغۡفِرَۃِ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِکُمۡ
اِذۡاَنۡشَاَکُمۡ
مِّنَ الۡاَرۡضِ
وَاِذۡ
اَنۡتُمۡ
اَجِنَّۃٌ
فِیۡ بُطُوۡنِ
اُمَّہٰتِکُمۡ
فَلَا
تُزَکُّوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
ہُوَ
اَعۡلَمُ
بِمَنِ
اتَّقٰی
وہ لوگ جو
بچتے ہیں
بڑے
گناہوں سے
اور بے حیائیوں سے
مگر
چھوٹے گناہ
یقیناً
تیرا رب
وسیع مغفرت والا ہے
وہ
زیادہ جاننے والا ہے
تم سب کو
جب اس نے پیدا کیا تم سب کو
زمین سے
اور جب
تم سب
بچے تھے
پیٹوں میں
اپنی ماؤں کے
سونہ
تم پاکیزگی کے دعوے کرو
اپنے نفس کی
وہ
زیادہ جاننے والا ہے
اس کو جس نے
تقویٰ اختیار کیا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
يَجْتَنِبُوْنَ
كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ
وَالْفَوَاحِشَ
اِلَّا اللَّمَمَ ۭ
اِنَّ رَبَّكَ
وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۭ
هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ
اِذْ اَنْشَاَكُمْ
مِّنَ الْاَرْضِ
وَاِذْ اَنْتُمْ
اَجِنَّةٌ
فِيْ بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ ۚ
فَلَا تُزَكُّوْٓا
اَنْفُسَكُمْ ۭ
هُوَ اَعْلَمُ
بِمَنِ اتَّقٰى
وہ لوگ
جو اجتناب برتتے ہیں
بڑے گناہوں سے
اور بےحیائی کی باتوں سے
مگر چھوٹے گناہ
بیشک رب تیرا
وسیع مغفرت والا ہے
وہ زیادہ جانتا ہے تم کو
جب اس نے پیدا کیا تم کو
زمین سے
اور جب تم
ناپختہ بچے تھے۔ جنین
پیٹوں میں
اپنی ماؤں کے
پس نہ تم پاک ٹھہراؤ
اپنے نفسوں کو
وہ زیادہ جانتا ہے
اس کو جو تقوی اختیار کرے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]